نائب حسابدار اعلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جانچ کرنے والے اعلٰی افسر کا ماتحت افسر، ملازمین کے کاموں کی نگرانی اور کارکردگی کا جائزہ پیش کرنے والا ایک سرکاری افسر۔(انگریزی: Deputy Accountant General)
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جانچ کرنے والے اعلٰی افسر کا ماتحت افسر، ملازمین کے کاموں کی نگرانی اور کارکردگی کا جائزہ پیش کرنے والا ایک سرکاری افسر۔(انگریزی: Deputy Accountant General)